الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی جانب سے ساجد اقبال اور فیصل ممتاز راٹھور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن۔
تازہ خبریں - سیاست

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے ساجد اقبال اور فیصل ممتاز راٹھور کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ظفرآباد: الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے حالیہ انتخابات کے نتائج کے حوالے سے حلقہ غربی باغ اور حلقہ حویلی سے کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ غربی باغ سے ساجد اقبال جبکہ حلقہ حویلی سے فیصل ممتاز راٹھور کامیاب قرار پائے ہیں۔
دونوں امیدواروں کی کامیابی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد ان کے انتخابی نتائج کو سرکاری طور پر نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *