سردار عتیق احمد کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوار ساجد اقبال نے نوجوانوں کے لیے بڑے مالیاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
ساجد اقبال نے کہا کہ نوجوانوں کو با روزگار بنانے اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے 100 کروڑ روپے کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بااختیار بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ساجد اقبال کے مطابق اس اقدام کا مقصد نوجوان نسل کو معاشی طور پر مضبوط بنانا اور انہیں اپنے مستقبل کے لیے بہتر مواقع فراہم کرنا ہے۔