معروف ماہرِ معیشت اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے جماعت اسلامی پاکستان کے حوالے سے سخت سیاسی الزام عائد کیا ہے۔
شبر زیدی کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں مزید خراب کرنے کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی "فائر وال" کا کردار
ادا کر رہی ہے۔
ان کے اس بیان نے جماعت اسلامی کے سیاسی کردار اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اس کے مبینہ تعلقات کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔