سہیل آفریدی نے عمران خان کی صحت سے متعلق موصول ہونے والی تازہ اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ان کے مطابق گزشتہ دنوں عمران خان کی صحت سے متعلق اطلاعات سامنے آنے کے بعد بعض سنجیدہ افراد کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ عمران خان
خیریت سے ہیں۔ تاہم علیمہ خان کی جانب سے ٹویٹ سامنے آنے کے بعد انہیں تسلی ہوئی۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ اب موصول ہونے والی اطلاعات سنجیدہ نوعیت کی ہیں، جس کے باعث انہوں نے پارٹی قیادت کا آج رات ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ان
کے مطابق اگر عمران خان کی صحت سے متعلق صورتحال واقعی سنگین ہوئی تو فوری طور پر ہنگامی کال دینے کا اعلان کیا جائے گا۔