طارق فضل چوہدری نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے ممکنہ امیدواروں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں دستور یہ رہا ہے کہ پارٹی
صدر وزیراعظم بنتا ہے، اسی لیے شاہ غلام قادر وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔
انہوں نے طارق فاروق کو سینئر سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم انوار الحق کو شکست دے چکے ہیں۔ طارق فضل چوہدری کے مطابق کرنل وقار نور بھی ایک قابلِ اعتماد اور ایماندار شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ تینوں وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، تاہم حتمی فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی۔