ستائیس ستمبر کے متوقع لانگ مارچ کے حوالے سے ایک نئی سیاسی حکمت عملی سے متعلق دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ سے استعفیٰ لینے اور صوبے میں گورنر راج نافذ کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس اقدام کے ذریعے یہ تاثر دینے کی کوشش کی جائے گی کہ اگر ضرورت پڑی تو خیبر پختونخوا میں بھی ایمرجنسی یا اسی نوعیت کے اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ ممکنہ حکمت عملی ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کو کنٹرول کرنے کے لیے اختیار کی جا سکتی ہے۔ تاہم، اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کوئی باضابطہ اعلان یا تصدیق سامنے نہیں آئی۔