پشاور میں آج ہونے والے عوامی جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت دیکھنے میں آئی۔ جلسے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی گردش کر رہی ہیں، جہاں شرکاء کی بڑی تعداد توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق جلسے کے دوران ایک نئے لانگ مارچ کے اعلان کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تاہم، اس خبر کی تیاری تک لانگ مارچ سے متعلق باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔